Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: تھانہ منگلا کینٹ کے ایس ایچ او تبدیل، راجہ ضمیر ایس ایچ او تعینات، چارج سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: تھانہ منگلا کینٹ کے ایس ایچ او تبدیل، راجہ ضمیر ایس ایچ او تعینات، چارج سنبھال لیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
23 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: عوامی شکایات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے ایس ایچ او سید احسان شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ راجہ ضمیر کو نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔

راجہ ضمیر نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نئی تعیناتی کا مقصد تھانے کے امور کو مؤثر انداز میں چلانا اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ کرنا ہے۔

عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نئے ایس ایچ او عوام دوست پالیسی کے تحت علاقے میں جرائم کی روک تھام اور انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں آئیسکو اہلکار دورانِ ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے شدید زخمی

8 ستمبر, 2025

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کاکنٹریکٹ سکول گارڈزکی سروس فوری ختم کرنےکا حکم

15 دسمبر, 2025

خشک سردی اور وائرل انفیکشنز کے باعث بچوں میں نمونیا کے کیسز میں اضافہ، ماہرین کی احتیاطی تدابیر پر زور

18 جنوری, 2026

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس دینہ کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ

20 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں