Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: خصوصی افراد کو سرکاری سہولیات تک آسان رسائی اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: خصوصی افراد کو سرکاری سہولیات تک آسان رسائی اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع میں خصوصی افراد کو درپیش مسائل کے ازالے، ان کے حقوق کے تحفظ، بحالی کی سہولیات اور سرکاری خدمات تک آسان رسائی کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ویلفیئر اینڈ ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا اجلاس ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران اور ڈسٹرکٹ ویلفیئر اینڈ ری ہیبلیٹیشن یونٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر خصوصی افراد کی جانب سے پیش کیے گئے مسائل، مختلف درخواستوں، دستیاب فلاحی و بحالی سہولیات، سرکاری خدمات تک رسائی اور مسائل کے حل کے لیے جاری اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران سے مختلف امور پر تفصیلات دریافت کیں اور خصوصی افراد کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔

میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ خصوصی افراد کے مسائل کے ازالے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں اور ان کی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پر کارروائی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود، بحالی، سرکاری سہولیات تک آسان رسائی اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطہ کاری کو موثر بنائیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ان اقدامات کی مسلسل نگرانی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی تاکہ خصوصی افراد کو سرکاری خدمات کے حصول میں غیر ضروری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
37%
1 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

27 ستمبر کا احتجاج؛ جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی کے 30 سے زائد کارکن گرفتار
10 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان میں لائٹس لگاتے 16 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
10 ستمبر, 2026
اینٹی کرپشن مہم کے اثرات، متعدد پٹوار خانوں کے دروازوں پر تالے، سرکاری ملازمین محتاط
10 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر، غریب طبقہ شدید متاثر
10 ستمبر, 2026
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں ضلع جہلم نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
10 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں میٹرک امتحانات میں تین طلباء نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، نگران برطرف

18 مارچ, 2025

دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی

9 نومبر, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز جاری ہو گئے، جلد تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

3 دسمبر, 2024

سید خلیل حسین کاظمی کا جہلم شہر میں پلاسٹک شاپرز کی بہتات پر تشویش، فوری اقدامات کا مطالبہ

11 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں