Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کم کاربوہائیڈریٹس کی غذائیں وزن میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کم کاربوہائیڈریٹس کی غذائیں وزن میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

بوسٹن: غذا کی دیکھ بھال کرنے والے افراد عرصے سے یہ بات مانتے آئے ہیں کہ کاربوہائیڈریٹس کی کم کھپت وزن کم کرنے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تمام کم کاربز کی غذائیں وزن کم کرنے میں مددگار نہیں ہوتیں بلکہ کچھ غذائیں تو وزن میں اضافہ بھی کر دیتی ہیں۔

ہارورڈ سے تعلق رکھنے والے محققین نے صحت کے تین مختلف ڈیٹا بیسز سے حاصل ہونے والے 1 لاکھ 23 ہزار 300 افراد سے زائد کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا۔

تحقیق میں شرکاء نے پانچ اقسام کی کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں میں سے ایک کھائی اور 20 برسوں سے زائد عرصے تک ہر چار برس کے وقفے سے ان کے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) اور وزن میں کمی پیمائش کی گئی۔

تحقیق میں شرکاء کے مجموعی طور پر کم کاربوہائیڈریٹ کی غذا کھانے کے باوجود (جب تک انہوں نے گوشت، انڈوں اور دودھ پر مبنی پروٹین لینا کم نہیں کیا) وزن کے کم ہونے میں کوئی واضح فرق نہیں دیکھا گیا۔ جبکہ کچھ لوگوں کے وزن میں اضافہ بھی ہوا۔

وہ افراد جنہوں نے کم کاربوہائیڈریٹس والی غذائیں کھائیں لیکن غیر صحت بخش کاربز اور جانوروں کا پروٹین کھانا جاری رکھا، ان کے وزن میں تحقیق کے دوران اضافہ ہوا۔

چار سالہ دورانیے میں غیر صحت بخش غذائیں کھانے والے افراد میں اوسطاً 0.90 کلوگرام کا اضافہ ہوا۔ جبکہ شرکاء کے ایک گروپ میں تقریباً 2.25 کلوگرام وزن کا اضافہ بھی دیکھا گیا۔

وہ شرکاء جن کی کم کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں پودوں پر مبنی غذاؤں اور سالم اجناس کے کاربز پر مبنی تھیں، ان کے وزن میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔

جرنل جاما میں شائع ہونے والی تحقیق کے وہ شرکاء جن کی غذا صحت مند کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں، پودوں پر مبنی پروٹین (جیسے کہ دالیں، مونگ پھلی اور چنے) اور صحت مند چکنائی (جیسے کہ مچھلی، مگر ناشپاتی اور انڈے) پر مشتمل تھی ان کا وزن تحقیق کے دورانیے میں سب سے زیادہ کم ہوا اور برقرار رہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
41%
2 km/h
پیر
30 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں متعدد ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

5 جنوری, 2024

اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگار

13 جون, 2024

ضلع جہلم میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

1 ستمبر, 2025

زوم ویڈیو کے جسمانی اور ذہنی منفی اثرات

29 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں