Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا میں ریلیف جاری صرف 3 روز باقی، ایک ہی روز میں لرننگ ، ریگولر لائسنس بنوانے والوں کیلئے آخری موقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق یکم دسمبر سے کریک ڈاؤن لائسنس نہ بنوانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، ایڈیشنل آئی جی مرزا فاران بیگ نے صرف موٹر سائیکل کے لرننگ لائسنس پر ریلیف دیا، موٹر سائیکل کے لائسنس میں ریلیف سے 12 لاکھ 26 ہزار سے زائد شہریوں نے فائدہ اٹھایا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کا کہناتھا کہ 4لاکھ 60ہز940 سے زائد شہریوں نے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ،7لاکھ 64 ہزار961 شہریوں نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کئے ،ایک لاکھ 85 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنس کی تجدید کروائی۔ 30نومبر تک لرننگ لائسنس کے اجرا میں 42 دن کی مدت ختم رہے گی،30نومبر کے بعد 42 دن کی مدت کا اصول دوبارہ لاگو ہو گا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کا مزید کہناتھا کہ موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کرنیوالے 30 نومبر سے پہلے سہولت سے فائدہ اٹھائیں،شہری پہلی فرصت میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں،شہری صرف اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
3 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
37 °C
پیر
30 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

سوہاوہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، مرکزی ملزم سمیت تین افراد گرفتار
30 جولائی, 2026
مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
30 جولائی, 2026
جہلم: تحصیل روڈ پر سست رفتار ترقیاتی کام، تاجروں کا کاروبار شدید متاثر، مون سون بارشوں کے بعد ٹف ٹائل منصوبے پر بھی سوالات
30 جولائی, 2026
سوہاوہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار
30 جولائی, 2026
جہلم میں سرکاری نرخ نامے نظر انداز، اشیائے خورونوش مبینہ طور پر من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی
30 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گوشت کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ، سرکاری نرخوں کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

13 اپریل, 2025

سوہاوہ: بھارت نے کوئی ایڈونچر کیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا، بلال اظہر کیانی

26 اپریل, 2025

سوہاوہ کے نواحی علاقہ میں 15 سالہ لڑکی اور نوزائیدہ بچے کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

26 فروری, 2024

جہلم میں کم عمر اور ضعیف العمر رکشہ ڈرائیوروں کی بھرمار، ٹریفک حادثات معمول بن گئے

9 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں