Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں موسم سرما شروع ہوتے ہی چائے کا استعمال بڑھ گیا، ہوٹلوں پر غیر معمولی رش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں موسم سرما شروع ہوتے ہی چائے کا استعمال بڑھ گیا، ہوٹلوں پر غیر معمولی رش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسم سرما شروع ہوتے ہی چائے کا استعمال بڑھ گیا ،نومبر کے دوران ہوٹلوں پر غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں قائم ہوٹلوں پر چائے کے عادی افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

ہوٹلز مالکان نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دن کی تھکن دور کرنے اور گپ شپ لگانے کے لئے شہری ہوٹلوں ، ڈھابوں کا رخ کرتے ہیں ، جہاں وہ چائے کی چسکیاں لے کر لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ اس طرح چائے کے عادی افراد موسم کی تبدیلی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوٹلوں اور ڈھابوں پر محفلیں سجاتے ہیں اور چائے کا استعمال کرکے سردی کو دور بھگاتے دکھائی دیتے ہیں ۔

دوسری جانب شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی اور چائے کی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوٹل مالکان نے گڑ والی چائے ، ادرک والی چائے ، شکر والی چائے اور چینی والی چائے کے الگ الگ نرخ مقرر کر رکھے ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایک اور منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد کر لی گئی

6 ستمبر, 2024

پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا آغاز، شہری اب گھر بیٹھے پاسپورٹ وصول کر سکیں گے

4 جولائی, 2026

جہلم: ڈسٹرکٹ ہسپتال ویسٹ سپروائزری کمیٹی کا ایک اہم اجلاس

3 اکتوبر, 2024

جہلم: روڈ سیفٹی ایکسپرٹ ملک محمد صادق کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات، ٹریفک نظام کی بہتری پر تبادلہ خیال

12 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں