Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہنڈا 70 ڈریم خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے شاندار آفر آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہنڈا 70 ڈریم خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے شاندار آفر آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی مقبول ترین موٹرسائیکل سی ڈی 70کا ایک نیا ماڈل ’سی ڈی 70ڈریم‘ بھی متعارف کرایا گیا ہے، جو تین رنگوں سرخ، سیاہ اور سلور میں دستیاب ہے۔ قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد اس موٹرسائیکل کی قیمت بھی آسمان کو چھورہی ہے۔

اس وقت ہنڈا سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار 900روپے ہے تاہم میزان بینک کے صارفین یہ موٹرسائیکل آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بینک کی طرف سے اس موٹرسائیکل کے لیے تین مختلف اقساط پلان دیئے جا رہے ہیں۔میزان بینک کے صارفین کو تینوں پلانز میں 42ہزار 225روپے پیشگی ادا کرنے ہوں گے اور اس کے بعد باقی رقم ایک سال، دو سال یا تین سال کی آسان اقساط میں ادا کرنی ہو گی۔

ایک سال کے پلان میں ماہانہ قسط 12ہزار 663روپے، دو سال کے پلان میں 7ہزار 413روپے اور تین سال کے پلان میں 5ہزار 730روپے ماہانہ قسط ادا کرنی ہو گی۔ تینوں پلانز میں صارفین سے 1800روپے پراسیسنگ فیس بھی پیشگی وصول کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بلیرڈ اور سنوکر کلبوں کی آڑ میں جواء کھیلنے اور نشے کے دھندے کا انکشاف

14 جولائی, 2025

بدلتے موسم کے ساتھ مائیں بچوں کو زیادہ ٹھنڈا پانی پینے سے روکیں، ڈاکٹر نعیم غفار

15 اکتوبر, 2023

جہلم سمیت ضلع بھر کے ہوٹلوں پر چکن کڑاہی کے نام پر لوٹ مار، شہری سراپا احتجاج

3 نومبر, 2025

ضلع جہلم میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 29 دکانداروں کو بھاری جرمانے

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں