Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تین روز بارش کے بعد پورے شہر کو مکمل طور پر صاف ستھرا کیا جائے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے صبح سویرے شہر کے مختلف حصوں کی صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لیے تمام عملہ اور مشینری پوری مستعدی سے اپنے فرائض سر انجام دیتی رہی۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی کا نظام مستقل بنیادوں پر قائم ہے، پورے شہر سے عرصہ دراز سے پڑے تمام کچرے کے ڈھیروں کو ختم کر دیا گیا ہے، صفائی عملہ روزانہ کی بنیاد پر پورے شہر میں صفائی ستھرائی کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

اس موقع پر میونسپل کمیٹی حکام اور سینٹری انسپکٹر بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے بجٹ کے بعد پانچ مرلے کے گھر پر اب کتنی لاگت آتی ہے؟

18 جولائی, 2024

جہلم میں اقلیتوں کا دن اور جشنِ آزادی کی مشترکہ تقریب، کیک کاٹا گیا، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

9 اگست, 2025

جہلم میں شوہر کا بھائیوں کے ساتھ مل کر بیوی پر بدترین تشدد، ملزم گرفتار

4 مئی, 2025

جہلم میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

21 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں