Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بحیثیت معلم ہماری اہم ذمہ داری ہے کہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کریں، محمد امون خالد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بحیثیت معلم ہماری اہم ذمہ داری ہے کہ طلباء کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کریں، محمد امون خالد

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
24 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جہلم محمد امون خالد نے اسکولوں میں طلباء کے غیر اخلاقی رویے، خاص طور پر کاغذ پھاڑ کر پھینکنے کے رجحان کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

انہوں نے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو پابند کیا ہے کہ اسمبلی کے وقت اور کلاسز میں طلباء کو صفائی نصف ایمان کے بارے میں خصوصی لیکچرز دیے جائیں تاکہ انہیں صفائی کی اہمیت اور اس کے فوائد سے آگاہ کیا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک معلم کی ذمہ داری صرف تعلیم دینا نہیں بلکہ طلباء کی اخلاقی تربیت کرنا بھی ہے تاکہ وہ ایک ذمہ دار اور کارآمد شہری بن سکیں۔

انہوں نے کہا کہ چھٹی کے وقت اساتذہ طلباء کے بیگز چیک کریں تاکہ اس غیر مہذب رجحان پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے اساتذہ کو تلقین کی کہ وہ طلباء میں نظم و ضبط اور صفائی کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی توجہ دیں اور اسکولز کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے سختی سے عملدرآمد کروائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

22 دسمبر, 2024

جہلم: عوامی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

9 جون, 2026

جہلم پولیس عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کیلئے ہمہ وقت متحرک ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

4 مارچ, 2026

جہلم میں فصل کی باقیات جلانے سے 10 ایکڑ پر کھڑی گندم راکھ کا ڈھیر بن گئی

28 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں