Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر ایک بار پھر پابندی عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر ایک بار پھر پابندی عائد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم نے دفعہ 144 کے تحت دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم آفس سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور منگلا ڈیم سے 70 ہزار کیوسک پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے دریائے جہلم میں نہانے اور تیرنے کا غیر قانونی رحجان بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے دریا میں ڈوبنے کے واقعات کا خدشہ ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی، جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ دریاؤں، نہروں اور برساتی نالوں میں تیراکی یا نہانے پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ چند روز قبل جہلم کے علاقہ مصری موڑ کے قریب ملک پور میں 5 سالہ بچی دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، لاش کو دریا سے نکال لیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے تین انسپکٹر ریٹائر، ڈی پی او آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد

2 اکتوبر, 2023

جہلم: مرغی کے گوشت کی قیمت میں غیر معمولی کمی، مرغی کے گوشت کی خریداری شروع

25 جون, 2024

جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

25 ستمبر, 2026

پنڈدادنخان: کم مقدار میں پٹرول فروخت کرنے پر دو پٹرول پمپ سیل، متعدد کو بھاری جرمانے

30 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں