Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں غیر ملکی کیئر ورکرز کی درخواستوں میں 6 ماہ کے دوران 25 فیصد تک کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں غیر ملکی کیئر ورکرز کی درخواستوں میں 6 ماہ کے دوران 25 فیصد تک کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: غیر ملکی کیئر ورکرز کی درخواستوں میں 6ماہ کے دوران 25فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

گزشتہ سال اکتوبر سے رواں سال مارچ کے دوران 153,500ہیلتھ اور کیئر ورکرز نے ویزا کے لئے درخواستیں دیں ان میں 40,800اصل درخواستیں اور 112,700 زیر کفیل افراد کی درخواستیں شامل ہیں۔

گزشتہ سال اپریل سے ستمبر کے دوران 6ماہ کے دوران مجموعی طورپر 205,800درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں 88,800اصل درخواستیں اور 117,000زیر کفیل افراد کی درخواستیں شامل تھیں۔

گزشتہ روز شائع ہونے والے ڈیٹا سے ظاہرہوتاہے کہ گزشتہ سال اگست کے دوران سب سے زیادہ 41,600 درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں 18,300اصل درخواستیں اور23,300زیر کفیل افراد کی درخواستیں شامل تھیں اس کے بعد سے درخواستوں کی تعداد میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔

حکومت نے قانونی طورپر برطانیہ آنے والے لوگوں کی تعداد میں کمی کرنے کیلئے گزشتہ ماہ امیگریشن کے قوانین میں مزید تبدیلیاں کی ہیں جس میں ورکرز کو اپنی فیملی برطانیہ لانے پر پابندی اور مائیگرنٹس کو بلانے کے خواہاں کیئر کی سہولت فراہم کرنے والوں پر کیئر کوالٹی کمیشن میں رجسٹریشن کی پابندی شامل ہے ۔

ہوم آفس کا کہناہے کہ ہیلتھ کیئر ویزا کی درخواستیں دینے والوں کے زیر کفالت افراد کے تعداد اصل کیئر ورکرز کی تعداد سے مسلسل زیادہ رہی ہے ہوم آفس کا کہنا ہے کہ اس سے ظاہرہوتاہے کہ سسٹم میں اصلاحات کی ضرورت ہے، حکومت مسلسل اس بات کو واضح کرتی رہی ہے کہ زیر کفالت لوگوں کے ویزا کی درخواستوں کی تعداد اصل ورکرز کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے کیئر ورکرز پر زیر کفیل لوگوں کو ساتھ لانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرنا پڑا۔

گزشتہ سال سوشل کیئر کے رہنمائوں نے ارکان پارلیمنٹ سے کہاتھا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ انھوں نے تبدیلیوں پر آنکھیں بند کررکھی ہیں لیکن اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے کیونکہ اس سے لوگ اس شعبے سےدور ہوسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا میں 500 افراد زخمی؛ ہلاکتوں کی تصدیق

26 اپریل, 2025

کینیڈا میں پاکستان کے خلاف جعلی خبریں پھیلانے والا بھارتی کاروباری گروپ بے نقاب

4 مارچ, 2025

جی سی سی میں مقیم غیرملکیوں کیلئے امارات کے ای ویزہ کی سہولت

23 اکتوبر, 2024

متحدہ عرب امارات میں زندگی بھر کی رہائش کیلئے مستقل ویزے کا اجرا شروع

20 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں