Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پروموشن حاصل کرنے والے اساتذہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، پی ای اے جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پروموشن حاصل کرنے والے اساتذہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، پی ای اے جہلم

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
12 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے سینئر وائس پریزیڈنٹ محمد رفیع راجپوت نے جامع سکول جہلم میں منعقدہ اساتذہ میں پروموشن آرڈرز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کے موقع پر ترقی پانے والے مرد و خواتین اساتذہ کو دلی مبارک باد پیش کی۔

انہوں نے EST سے SST اور PST سے EST کے عہدوں پر ترقی پانے والے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی ترقی دراصل ان کی محنت، قابلیت اور شعبہ تعلیم کے لیے خدمات کا اعتراف ہے۔

محمد رفیع راجپوت نے کہا کہ اساتذہ کو ترقی ملنے سے نہ صرف ان کے حوصلے بلند ہوتے ہیں بلکہ تعلیمی نظام بھی مزید مضبوط اور مؤثر بنتا ہے۔

انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جہلم، بالخصوص چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر نازیہ شہزادی اور متعلقہ افسران کو اس عمل کو شفاف، منظم اور خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ محکمہ تعلیم آئندہ بھی میرٹ، شفافیت اور اساتذہ کی فلاح کو ترجیح دیتے ہوئے ایسے مثبت اقدامات جاری رکھے گا تاکہ تعلیمی معیار میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں درینہ رنجش پر چار افراد کی فائرنگ سے 27 سالہ نوجوان قتل

16 ستمبر, 2024

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، لیکن اشیاء ضروریہ مہنگی کیوں؟

18 مئی, 2024

جہلم کے مرکزی قبرستان کی حالت بہتر بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

16 ستمبر, 2024

پوسٹ گریجویٹ کالج جہلم میں ٹریفک قوانین کے بارے بریفنگ سیشن کا انعقاد

24 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں