Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ناقص و مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت جاری، شہری بیماریوں کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ناقص و مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت جاری، شہری بیماریوں کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گرد و نواح میں ناقص اور مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت کا سلسلہ رک نہ سکا، غیر معیاری اشیاء بیچنے والے دکاندار شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری شوارمہ، برگر، نان شامی، کباب، تکہ اور دیگر فاسٹ فوڈ کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں۔ شہر کے چوک، بازار اور سڑکوں کے کنارے لگے اسٹالز اور بعض ہوٹلوں میں ناقص مصالحہ جات سے تیار شدہ کھانے عوام کو مہنگے داموں فروخت کیے جا رہے ہیں، جو شہریوں کی صحت پر منفی اثر ڈال رہے ہیں۔

متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ غیر معیاری اور غیر محفوظ کھانوں کی وجہ سے متعدد لوگ معدے، جگر اور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔

شہریوں نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حفظان صحت کے اصولوں کے برخلاف فاسٹ فوڈ فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

30 سال سے اقتدار میں رہنے والوں نے پنڈدادنخان کیلئے کچھ نہیں کیا۔ عابد اشرف جوتانہ، راجہ قاسم، زاہد شیرازی، راجہ افتخار شہزاد

20 نومبر, 2023

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

8 نومبر, 2023

پنڈدادنخان میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

24 مارچ, 2025

جہلم میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی پر کارکنوں کا جشن

11 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں