Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت ٹیکسوں کا سارا بوجھ عام عوام اور تنخواہ دار مزدور محنت کش کسان طبقوں پر لاد رہی ہے، شہری حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت ٹیکسوں کا سارا بوجھ عام عوام اور تنخواہ دار مزدور محنت کش کسان طبقوں پر لاد رہی ہے، شہری حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم کی شہری تنظیموں کے عمائدین نے بجلی کے بلوں میں ہر ہفتے بھاری اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے شاہانہ اخراجات کم کرنے کی بجائے ٹیکسوں کا سارا بوجھ عام عوام اور تنخواہ دار مزدور محنت کش کسان طبقوں پر لاد رہی ہے ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری محکموں کے سربراہان کی مراعات میں کمی کی بجائے غیر معمولی اضافہ کر کے عام افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن گھروں میں چار پانچ افراد زیرِ کفالت ہیں جو چند سو روپوں کی بجلی استعمال کرتے ہیں حکومت ان سے بجلی کی قیمت سمیت 13/14 اقسام کے بلا جواز ٹیکسز بھی وصول کررہی ہے اور اب مزید ٹیکسز کے نام کو بھی متعارف کرائے جارہے ہیں ،پاکستان میں اس وقت دنیا بھر کے مقابلے میں فی کس آمدنی سے کئی گنا زیادہ مہنگی بجلی فروخت کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر ہفتے بجلی وگیس کے نرخوں میں من مانا مسلسل اضافہ کر کے حکومت نے ان سرکاری محکموں کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے مہنگائی کا طوفان ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، تمام اداروں اور شعبوں میں لوٹ مار جاری ہے ، مسلم لیگ ن کی حکومت بلند و بانگ دعوے کرکے برسراقتدار آئی اب صورتحال حکمرانوں کے کنٹرول سے باہر ہوچکی ہے۔

انہوں نے صارفین پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے اتحاد کی طرح اپنے اندر اتحاد پیدا کریں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے حکمرانوں سے مطالبہ کیاہے کہ سرکاری افسران کو مراعات دینے کی بجائے ملکی صورتحال کو مد نظررکھتے ہوئے کم از کم 10 سال کے لئے مراعات ختم کی جائیں تاکہ معاشی بد حالی کا شکار ملک بہتری کی طرف گامزن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حالیہ بجٹ میں پیکٹ دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شہریوں کا رد عمل

8 جولائی, 2024

جہلم: شہری آبادیوں میں قائم غیر قانونی جانوروں کے باڑوں سے مکین شدید مشکلات کا شکار

15 جنوری, 2026

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

7 اگست, 2024

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار

24 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں