Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار، آئس اور شراب برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی کارروائی، تین منشیات فروش گرفتار، آئس اور شراب برآمد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائنز پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان جاوید اقبال، ناظم حسین اور سکندر کو گرفتار کیا۔ دورانِ تفتیش ملزم جاوید اقبال کے قبضے سے 1 کلو 30 گرام آئس جبکہ ملزم ناظم حسین اور سکندر کے قبضے سے 10، 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائنز میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس ایچ او سول لائنز نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے لیے زہر قاتل ہیں، ان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا خواتین کالج اور الطاف ہائی سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

7 جنوری, 2025

ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس کا گرلز ہائی سکول بہاری کالونی اور جونیئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن کا دورہ

27 نومبر, 2024

18 اپریل کو فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی، حافظ عبدالحمید عامر

17 اپریل, 2025

سوہاوہ میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، 55 سالہ کار سوار جاں بحق

12 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں