Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نو تعینات سیدہ رملہ علی نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نو تعینات سیدہ رملہ علی نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سیدہ رملہ علی نے بطور ڈپٹی کمشنر جہلم کے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی، ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کے تبدیل ہونے کے بعد سیدہ رملہ علی کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا تھا جس کا حکومت پنجاب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کو جہلم سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ان کی جگہ سیدہ رملہ علی کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

اس سے قبل وہ بطور ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔ اکنامکس میں ماسٹر ڈگری ہولڈر سیدہ رملہ علی نے 2010 میں سی ایس ایس کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی جس کے بعد وہ پنجاب میں اہم عہدوں پر ذمہ داریاں سرانجام دے چکی ہیں ۔

سابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ٹرانسفر کے بعد یکم مئی بروز بدھ کو سیدہ رملہ علی نے بطور ڈی سی جہلم چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
55%
3 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا

4 اکتوبر, 2026

جون 2024ءمیں ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟

3 اگست, 2024

دینہ میں گاڑی چوری کی کوشش ناکام، چور کار گلی میں چھوڑ کر فرار

24 اکتوبر, 2024

دینہ: کھلی کچہریوں میں شہریوں کو انکی دہلیز پر تیز ترین انصاف فراہم کیا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

17 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں