Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قائد اعظم محمد علی جناح دور اندیش رہنما تھے، زاہد اقبال ہاشمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قائد اعظم محمد علی جناح دور اندیش رہنما تھے، زاہد اقبال ہاشمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کہا کہ دنیا کی تاریخ جدوجہد آزادی سے بھری پڑی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح دور اندیش رہنما تھے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کی جدوجہد اور قیادت کی اور پاکستان حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

انہوں کہا کہ کشمیری عوام تحریک پاکستان کا حصہ تھے جنہوں نے قیام پاکستان سے پہلے19جولائی 1947کو مملکت خداد داد پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد پاس کی۔

انہوں نے بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری گزشتہ 77سال سے تکمیل پاکستان کی جدوجہد کر رہے ہیں، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے پاس شدہ حق خودارادیت کی قراردادیں مسئلہ جموں کشمیر کے پائیدار اور منصفانہ حل کیلئے بہترین اور موثر روڈ میپ کی حیثیت رکھتی ہیں۔

یوم قائد اعظم کے موقع پر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارت جموں کشمیر میں ظلم وجبر اور اسبتداد کے ذریعے عوامی اسلامی تحریک آزادی کو کچلنے کی کوشش کررہا ہے۔ جموں کشمیر پر بھارت کا فوجی قبضہ اقوامِ متحدہ کے ضابطوں اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے، دنیا جانتی ہے کہ بھارت جموں کشمیر میں ایک غاصب کی حیثیت سے موجود ہے جو جموں کشمیر میں آزادی اور انصاف مانگنے والے لوگوں نہتے شہریوں کو بے دردی سے شہید کررہا ہے اور کئی ہزار لوگوں کو بدترین کالے قوانین کے تحت گرفتار کر کے بھارت کے دور دراز مختلف جیلوں میں مقید کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے دستخط کئے لیکن 5 اگست 2019 کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اور لوک سبھا کے بی جے پی کے بھارتی ممبران نے یکطرفہ طور پر دفعہ 370 اور 35A کو ختم کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ بھارت معاہدوں اور وعدوں کو توڑ نے والا ملک ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
few clouds
39° _ 39°
33%
2 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کے لوگ انتخابات میں تعلیم یافتہ افراد منتخب کریں، روشینہ آفتاب

6 فروری, 2024

خواتین کو بزنس کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے لیڈیز فورم کا وومن بزنس ایکسپو کا اہتمام

16 نومبر, 2023

سعودی عرب؛ عمرہ زائرین کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

21 اپریل, 2025

انگلینڈ: سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر پر مبینہ تیزاب حملہ

27 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں