Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جہلم میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جہلم میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

اے پی پی
اے پی پی
14 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا.

اس موقع پر انہوں نے نئی عمارت کی خصوصیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن جہلم کی عمارت کی تعمیر نومبر 2022 ء میں شروع کی گئی۔ اس کو جدید ڈیزائن کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ اس میں عام شہریوں کے لئے آسان رسائی کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔

جمعہ کو الیکشن کمیشن سے جاری بیان کے مطابق بلڈنگ میں معذور افراد کے لئے خصوصی ریمپ تعمیر کیا گیا ہے، عمارت میں وسیع گاڑی پارکنگ کی سہولت، خوبصورت اور وسیع انتظار گاہ، بایومیٹرک ووٹنگ مشین (بی وی ایم)، آئی ٹی لیبز اور سرور رومز موجود ہیں۔

اس کے علاوہ الیکشن افسران اور عملے کی تربیت کے لئے خصوصی ہال بھی بنائے گئے ہیں۔ سکیورٹی کے لحاظ سے عمارت میں جدید سکیورٹی نظام اور آگ بجھانے کا سامان نصب کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ہنگامی صورتحال میں اخراج کے لئے علیحدہ راستہ و سیڑھیاں بھی موجود ہیں۔ یہ نئی عمارت ضلع جہلم کے عوام کو بہتر انتخابی خدمات فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگی ۔

تقریب میں ریجنل الیکشن کمشنر جہلم علیم شہاب، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جہلم محمد عرفان، الیکشن آفیسر جہلم محمد فرخ اور پی ڈبلیو ڈی کے نمائندے ملک جاوید بھی شریک تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تحصیل ہیڈکوارٹر اہسپتال پنڈدادنخان میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی روح پرور محفل کا انعقاد

4 ستمبر, 2025

قلعہ روہتاس میں سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

12 نومبر, 2024

کھیوڑہ سالٹ رینج کے پہاڑی جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

29 مئی, 2024

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

3 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں