Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم میں ڈاکٹروں کی آسامیاں جلد پر کی جائیں گی، سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم میں ڈاکٹروں کی آسامیاں جلد پر کی جائیں گی، سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب نے مشیر صحت پنجاب جنرل (ر) اظہر کیانی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، سی او ہیلتھ ڈاکٹر مظہر حیات، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شکیل اور محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

سیکرٹری ہیلتھ نے ایمرجنسی وارڈ، گائنی وارڈ، بچوں کا وارڈ، کارڈیالوجی، فارمیسی اور لیبارٹری سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ڈاکٹروں اور نرسنگ اسٹاف کی حاضری اور ضروری طبی آلات کی دستیابی کو چیک کیا۔

انہوں نے موقع پر موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور سہولیات بارے دریافت کیا۔

سیکرٹری ہیلتھ نادیہ ثاقب نے ہسپتال میں ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ تمام خالی اسامیوں کو جلد از جلد پر کیا جائے گا تاکہ مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور تمام سرکاری ہسپتالوں کو مطلوبہ عملہ اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

سیکرٹری ہیلتھ اور مشیر صحت پنجاب کو ٹراما سینٹر اور دیگر نئی وارڈز کے جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

سیکرٹری نادیہ ثاقب نے زیر تعمیر ٹراما سینٹر کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ بقایا کام کے لیے جلد فنڈز جاری کیے جائیں گے تاکہ منصوبہ فوری طور پر مکمل ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ ٹراما سینٹر کے فعال ہونے سے ایمرجنسی مریضوں کو بروقت اور بہتر طبی سہولیات میسر ہوں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
few clouds
19° _ 19°
36%
3 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: محکمہ صحت کی انسداد اتائیت مہم، جعلی ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار، میڈیکل اسٹور سیل

9 مئی, 2026

پنجاب میں ڈینگی کے وار بے قابو، جہلم میں ایک اور کیس رپورٹ

13 نومبر, 2024

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے، جہلم پولیس

11 فروری, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

16 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں