Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیس تحفظ مرکز جہلم کا احسن اقدام، الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیس تحفظ مرکز جہلم کا احسن اقدام، الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کے تعاون سے مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر پولیس تحفظ مرکز جہلم کا احسن اقدام، الصدیق ویلفیئر سوسائٹی جہلم کے تعاون سے گورنمنٹ ہائی سکول مجاہدآباد جہلم میں سکول کے مستحق بچوں کیلئے نئے یونیفارم تقسیم کر دیے گئے۔

اس حوالے سے گورنمنٹ ہائی سکول مجاہد آباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں انچارج تحفظ مرکز سب انسپکٹر ظہیر عباس، الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کے صدر سعید احمد اور رضیہ سلطانہ سینئر نائب صدر نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور سکول کے مستحق بچوں میں نئے یونیفارم تقسیم کیے۔

اس موقع پر سکول کے پرنسپل، ٹیچرز اور عوام الناس کی طرف سےمستحق بچوں کیلئے یونیفارم فراہمی پر تحفظ مرکز جہلم اور الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ پولیس تحفظ مرکز سول سوسائٹی کے باہمی اشتراک سے معاشرے کے کمزور اور نادار افراد کی ہر ممکن مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کون سے کاشتکار ’کسان کارڈ‘ کی رجسٹریشن کیلیے اہل ہیں

4 جون, 2024

خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟

11 اگست, 2026

جہلم پولیس نے منشیات فروش اور موٹرسائیکل چور کو دھر لیا، موٹرسائیکل اور چرس برآمد

2 جنوری, 2024

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی ا سٹور سے سستا آٹا بھی غائب

24 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں