Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی سڑکوں پر آوارہ مویشیوں کا راج، حادثات میں اضافہ، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی سڑکوں پر آوارہ مویشیوں کا راج، حادثات میں اضافہ، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی مصروف سڑکوں پر آوارہ مویشیوں کا قبضہ بڑھنے لگا ہے، جس کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ میونسپل کمیٹی کا عملہ صورتحال پر قابو پانے میں ناکام دکھائی دیتا ہے۔

سول لائن روڈ سمیت شہر کی اہم شاہراہوں پر آوارہ مویشی کھلے عام گھومتے نظر آتے ہیں، جو نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر کر رہے ہیں بلکہ موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے خطرہ بھی بن چکے ہیں۔ سڑکوں پر مویشیوں کی موجودگی کے باعث جگہ جگہ گوبر اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔

شہریوں عمر ملک، انیق، محمد اویس، آصف جنجوعہ اور حنیف سمیت دیگر نے بتایا کہ وہ متعدد بار میونسپل کمیٹی کو شکایات درج کرا چکے ہیں، مگر تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ آوارہ مویشیوں کو قابو کرنے اور انہیں سرکاری پھاٹک میں منتقل کرنے میں ناکام ہے، جس کے باعث مسائل روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔

اہلیانِ شہر نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لے کر آوارہ مویشیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات اور حادثات کے خطرات کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

13 مارچ, 2026

کھیوڑہ میں مسلم لیگ (ن) دوگروپوں میں تقسیم، یوم تکبیر پر مختلف تقریبات کا انعقاد

29 مئی, 2024

جہلم: اساتذہ کو فلمیں دیکھنے کا ٹاسک دینے والے ڈپٹی ڈی او معطل، وزیر تعلیم بھی میدان میں آ گئے

5 جون, 2024

رمضان المبارک ذاتی محاسبہ اور اصلاح کا مہینہ ہے، سید وقار حیدر

5 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں