Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں ڈاکوؤں کا راج؛ ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں ڈاکوؤں کا راج؛ ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں

محمد شہباز بٹ
محمد شہباز بٹ
24 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں ڈاکوؤں کا راج؛ ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی وارداتیں بڑھ گئیں ، جرائم کی شرح میں اضافہ، ڈی پی او کی ماتحت عملے پر گرفت کمزور، تھانوں اور چوکیوں میں سیاستدانوں کے منظور نظر انچارج تعینات، عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

جہلم اپڈیٹس کی رپورٹ کے مطابق جرائم پیشہ عناصر نے ماہ رمضان میں جہلم جیسے پرامن ضلع کو سونے کی چڑیا بنالیا ہے، گھر سے خریداری کے لیےبازار جانے والی خواتین کا تعاقب کرکے نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر لے جاتے ہیں۔

بینک سے نقدی لے کر جانے والے شہریوں سے نقدی چھین لی جاتی ہے، مزاحمت پر گولیاں مار کرزخمی کر دیا جاتا ہے۔ سوہاوہ، پنڈدادنخان اور دینہ میں ڈکیتی کی متعدد وارداتیں رونما ہوچکی ہیں، لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی درجنوں وارداتیں رونما ہوچکی لیکن ملزمان گرفتار نہیں ہو پا رہے، پولیس اہلکار خود ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں، سیاستدانوں کے دربار پر حاضری دینے والوں کوتھانوں اور چوکیوں کا انچارج تعینات کیاگیا ہے، ڈی پی او کی ماتحت عملے پر گرفت انتہائی کمزور ہے۔

شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی، ڈاکو طلائی زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار

28 مئی, 2025

جہلم: کچہری چوک کی خوبصورتی کے لیے عملی اقدام، ملک محمد صادق کی نگرانی میں صفائی اور شجرکاری کی تیاری شروع

9 فروری, 2026

کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیے

7 مئی, 2024

دوران ملازمت وفات پانے والے پولیس اہلکاروں کی جگہ ان کی بچوں کی بھرتی کی پالیسی ختم

20 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں