Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مہنگائی نے غریب متوسط طبقے کے افراد کا جینا محال کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مہنگائی نے غریب متوسط طبقے کے افراد کا جینا محال کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی نے غریب متوسط طبقے کے افراد کا جینا محال کر دیا۔ چینی، آٹا اور دیگر روز مرہ اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے عوام سخت پریشان ہیں۔

مہنگائی کے سبب غریب کیلئے 2 وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو گیا، مہنگائی کی صورتحال نے غریب محنت کش اور سفید پوش طبقہ کیلئے مشکلات بڑھادیں جبکہ اس صورتحال میں انتظامیہ کی مبینہ چشم پوشی کی وجہ سے ناجائز منافع خور متحرک ، عوام کے لئے 2 وقت کی روٹی کمانا انتہائی مشکل ہو گیا۔ مہنگائی نے غریبوں کو فاقہ کشی کی زندگی گزارنے پر مجبورکردیا۔

ضلعی انتظامیہ سمیت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم توجہی کے باعث شہر سمیت ضلع بھر میں خود ساختہ مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے جس کیوجہ سے غریب عوام کا جینا محال ہو کر رہ گیا ہے۔

چینی، آٹا ، دالوں سمیت دیگر روز مرہ اشیا کی قیمتیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے کنٹرول سے باہر ہونے پر خود ساختہ مہنگائی کا طوفاں برپا ہو چکا ہے جس سے عوام سخت پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ مہنگائی کے سبب غریب کیلئے 2 وقت کی روٹی کا حصول مشکل ترین ہو چکا ہے۔

محنت کش مزدور طبقہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آمدنی انتہائی کم ہوگئی ہے جبکہ مہنگائی کی صورتحال غریب محنت کش اور سفید پوش طبقہ کے افراد کیلئے مشکلات کا باعث بن چکی ہے۔ موجودہ صورتحال میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم توجہی کی وجہ سے ناجائز منافع خور روز بروز مہنگائی کا طوفان برپا کئے ہوئے ہیں جس کے باعث عوام کے لئے 2 وقت کی روٹی پوری کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ مہنگائی نے غریب افراد کو فاقہ کشی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ڈاکوؤں نے شہری سے نیا موٹر سائیکل چھین لیا

13 اپریل, 2025

عید الاضحیٰ؛ شہریوں کے تعاون سے مذہبی تہوار کو امن اور بھائی چارے کی مثال بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم

7 جون, 2024

پنجاب بھرکےسکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئےاچھی خبر آگئی

1 ستمبر, 2024

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ

15 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں