Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے بازاروں میں غیرمنظور شدہ باٹ اور اوزان کا استعمال جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے بازاروں میں غیرمنظور شدہ باٹ اور اوزان کا استعمال جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ اوزان و پیمائش کی مبینہ غفلت، ناپ تول کی کمی اور غیر معیاری ترازو کے استعمال کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ہے، چھوٹی بڑی دکانوں مارکیٹوں میں اکثر وبیشتر دوکانداروں، قصابوں ، سبزی و فروٹ فروشوں اور خوانچہ فروشوں کے پاس تصدیق شدہ تراز و اور کنڈے سرے سے موجود نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اوزان و پیمائش کی عدم دلچسپی کی وجہ سے دوکانداروں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے بازاروں، مارکیٹوں میں اکثر دوکانداروں، قصابوں، سبزی و فروٹ فروشوں اور خوانچہ فروشوں کے پاس تصدیق شدہ ترازو اور کنڈے موجود نہیں ہیں۔

شہر یوں کا کہنا ہے کہ آج کے جدید دور میں بھی دوکاندار الیکٹرونک کنڈے استعمال کرنے کی بجائے، کم وزن اور برسوں پرانے بات اور ترازو استعمال کر رہے ہیں جومتعلقہ محکمہ کی کارکردگی پر گہرا سوالیہ نشان ہے اس طرح دکاندار آج کے ترقی یافتہ دور میں سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف عمل ہیں۔

شہریوں نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں 96 لاکھ بچے آؤٹ آف اسکول ہونے کا انکشاف

21 جولائی, 2026

بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

5 اکتوبر, 2024

جہلم میں کریانہ سٹورز مالکان کی لوٹ مار جاری، مہنگائی کا بازار گرم، صارفین حکومتی ریلیف سے محروم

1 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین منشیات فروش گرفتار

18 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں