Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 15مارچ کو”یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ“ انتہائی احسن انداز میں منایا جائے گا، مرکزی علماء کونسل جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

15مارچ کو”یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ“ انتہائی احسن انداز میں منایا جائے گا، مرکزی علماء کونسل جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی ہدایت کے مطابق ملک میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دنیا بھر میں اسلام فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے سلسلہ میں 15مارچ کو”یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ“ انتہائی احسن انداز میں منایا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کے صدر قاری حکیم شبیراحمد، نائب صدر مولانا قاضی محمد ابوبکر، مولانا قاری محمد اشرف، مولانا ذیشان اسحاق، مفتی شیر محمد اور جنرل سیکرٹری مولانا انس الرحمٰن اور دیگر عہدیداران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ دور حاضر میں پاکستان میں فتنہ خوارج پھیلتا جارہا ہے۔ ان کی خود ساختہ تعبیرات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور بدگمانی کسی حد تک بڑھ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ خوارج کی سوچ مسلمان معاشروں کیلئے خطرہ ہے۔ علماء اور ریاست پاکستان کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں بلکہ دہشت گردی ہے۔اسلام میں ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے۔ جو قوتیں پاکستان میں علماء، مساجد، مذہبی شخصیات کو دوران نماز اپنی وحشت کا نشانہ بنا رہی ہیں یہ جہاد نہیں ہے بلکہ دہشت گردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی مقامات، علماء، عبادت گاہیں،پولیس اور فوجی اہلکاروں کے خلاف ہتھیار اٹھانا اور اعلان جنگ کرنا شرعا ناجائز اور حرام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا 15مارچ کو اسلام فوبیا سے نبٹنے کے عالمی دن کو بطور ”یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ“ منانے کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔مرکزی علماء کونسل پاکستان اس حکومتی اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔حکومت کے اس اعلا ن کے مطابق مرکزی علماء کونسل پاکستان تمام صوبوں میں 15مارچ کو ”یوم تحفظ ناموس رسالتﷺ“منائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
28%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات، نظم و ضبط اور مثبت سوچ کو بھی اپنانا چاہیے، ڈی پی او طارق عزیز سندھو

31 اکتوبر, 2025

سول ڈیفنس جہلم نے عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تمام اقدامات مکمل رکھے

18 ستمبر, 2024

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

29 مارچ, 2024

دینہ کے علاقے کھوکھراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، نوجوان زخمی

29 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں