جہلم: سول ڈیفنس جہلم نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے تمام اقدامات مکمل رکھے۔
ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کی ہدایت کے مطابق سول ڈیفنس کے ملازمین اور رضاکاروں نے عید میلاد النبی ﷺ کے تمام جلوسوں کے ساتھ اپنا کام سر انجام دیااور روٹس کو سرچنگ شپنگ کی۔
اس پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر کے اس اقدام کو سراہا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی۔ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے۔


