Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: للِہ جہلم روڈ کی تعمیر نہ ہونے سے ہمارے گراؤنڈ ویران ہو گئے، کھلاڑی سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

للِہ جہلم روڈ کی تعمیر نہ ہونے سے ہمارے گراؤنڈ ویران ہو گئے، کھلاڑی سراپا احتجاج

نیر اعوان
نیر اعوان
11 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان : ریلوے فٹبال گراؤنڈ میں جاری سالانہ گرین ریلوے فٹبال ٹورنامنٹ میں ضلع سرگودھا،جہلم،چکوال کی ٹیمیں کھیل رہی ہیں۔

آج کا میچ اتحاد فٹبال کلب پنڈدادنخان اور شاہین فٹبال کلب ہرن پور کے درمیان کھیلا گیا، میچ اتحاد کلب نے جیت لیا۔

اس ٹورنامنٹ میں مقامی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ہم فٹبال کلبز اچھے ایونٹس کرواتے ہیں لیکن للِہ جہلم دو رویہ روڈ کے خرابی کی وجہ سے تحصیل پنڈدادنخان سے باہر کی ٹیمیں ہمارے ٹورنامنٹس میں آنے سے پیشگی معذرت کرتی ہیں۔

گرین ریلوئے فٹبال کلب اور باقی تحصیل پنڈدادنخان کے کلبز نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر بنایا جائے اور ہم تمام کھلاڑی ورکنگ کمیٹی کہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہماری جس فورم پر بھی ضرورت پڑی حاضر ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِِہ جہلم روڈ کی تاخیر ہم نے بہت برداشت کر لی اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے، چوہدری منشاء طور

2 جون, 2024

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے شخص کی لاش 2 روز بعد برآمد

19 جولائی, 2025

پنڈدادنخان کے علاقہ سہوترہ کے گرلز پرائمری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار

1 نومبر, 2023

پنڈدادنخان میں جلالپور شریف نہر پر بند کام دوبارہ شروع

5 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں