Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ بیرسٹر تیمور نواز جٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ بیرسٹر تیمور نواز جٹ

سلیمان شہباز
سلیمان شہباز
4 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: بیرسٹر تیمور نواز جٹ نے کہا کہ ملک بھر اور حلقہ پی پی 27کے عوام میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر خوش اور پر امید ہیں، ضلعی قیادت کی مشاورت سے مکمل لائحہ عمل ترتیب دیں گے اور سابق وزیراعظم پاکستان کا تاریخی استقبال کیا جائے گا، حلقہ کے عوام کو اندھیروں اور مایوسیوں سے نکالنا نصب العین ہے۔

مسلم لیگی رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 27بیرسٹر چوہدری تیمور نواز جٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں ہونے والی ملاقاتوں میں میاں صاحب کی محبت ناقابل فراموش ہے۔ میاں نواز شریف نے پاکستان آمد کے بعد فوری ملاقات کا عندیہ دیاہے۔

امیدوار صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم پاکستان ضلع جہلم کی سیاست پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور آمدہ انتخابات کے لئے ضلع جہلم حلقہ این اے 61اور پی پی 27کے عوام حیران کن نتائج دیں گے۔

بیرسٹر تیمور نواز نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میاں برادرن اور عوام پاکستان کے لئے لازم وملزوم ہیں، لیگی ادوار اقتدار کا موازنہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے دور اقتدار سے کیا جائے تو پاکستان کی تعمیروترقی خوشحالی اور عوامی مفادات کے لئے فاعدہ مندوں کی لسٹ میں میاں برادران اول نمبر پر ہوں گے۔

ایک سوال کے جواب میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 27بیرسٹرتیمور نواز کا کہنا تھا کہ سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا میرا کوئی بھی فیصلہ میاں برادران اور اعلیٰ قیادت کی مشاورت کا محتاج ہوگا اور ہر لحاظ سے سب سے بڑھ کر حلقہ پی پی 27 کے عوام اور علاقائی تعمیر وترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بہت جلد ضلع بھر کی مسلم لیگ کی تنظیم کے ساتھ مشاورت کر کے فقید المثال استقبال کا لائحہ عمل تیار کریں گے، مسلم لیگیوں کا اپنے قائد میاں نواز شریف سے محبت کا جوش و جذبہ دیکھ کر عوامی طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ عوام کے اسی جوش و جذبہ اور مسلم لیگ ن سے محبت کی بدولت مسلم لیگ ن بھاری اکثرت سے کامیاب ہوگی اور اپنی روایت کے مطابق ملکی تعمیرو ترقی میں میاں نواز شریف کی قیادت میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد شدید زخمی

14 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والے 4 ملزمان گرفتار

6 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز مختلف واقعات و حادثات میں 70 سے زائد افراد زخمی

19 جون, 2024

پی ایم ڈی سی مائینر یونین الیکشن میں مہرجعفری گروپ کی بھرپور کامیابی کا سہرا مائینر کمیونٹی کو جاتا ہے ، ملک اویس

23 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں