Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرے گا۔ ڈی پی او جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرے گا۔ ڈی پی او جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی جانب سے پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے ڈی پی او آفس جہلم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مختلف جامعات اور کالجز کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے شرکاء کے ساتھ ملاقات کر کے پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا اور کہا کہ پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا اور شہریوں اور پولیس کے درمیان روابط کو مضبوط کرنا ہے۔

جہلم پولیس کی جانب سے پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے آغاز کے حوالے سے ڈی پی او آفس جہلم میں تقریب کا انعقاد،پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مختلف جامعات اورکالجز کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے شرکاء کے ساتھ ملاقات کر کے پولیس pic.twitter.com/XKbZpejbJi

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) October 4, 2023


انہوں نے کہا کہ پولیس انٹرنشپ پروگرام دو مراحل پر مشتمل ہے جو دو ہفتے جاری رہے گا، پہلے مرحلے میں شرکاء کو آگاہی لیکچرز دیے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں پولیس پریکٹیکل ورک سیکھایا جائے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے مزید کہا کہ پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے شرکاء پولیس کے ساتھ عملی کام کرکے پولیس اور عوام کے درمیان ایک سفیر کا کردار ادا کر سکتے ہیں، پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

دوسرے مرحلے میں پولیس پریکٹیکل ورک سیکھایا جائے گا،پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام کے شرکاء پولیس کے ساتھ عملی کام کرکے پولیس اور عوام کے درمیان ایک سفیر کا کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ پولیس یوتھ انٹرنشپ پروگرام شہریوں اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے pic.twitter.com/ItjXdOIhIs

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) October 4, 2023

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
clear sky
19° _ 19°
50%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

12 مئی, 2026

جہلم میں سیاسی جماعتوں میں دھڑے بندی، متعدد امیدواروں کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

13 جنوری, 2024

جہلم: بجلی کے بلوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپاء ہوا ہے، کاروباری حلقے

23 ستمبر, 2024

جہلم میں شادی سیزن کا آغاز، میرج ہالز میں ون ڈش اور وقت کی پابندی کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں، انتظامیہ خاموش

20 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں