Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے "نگہبان رمضان پیکیج” کی کڑی نگرانی جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے "نگہبان رمضان پیکیج” کی کڑی نگرانی جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے "نگہبان رمضان پیکیج” کے تحت اشیاء کی ترسیل اور نرخوں کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے جبکہ چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو پولٹری اور دیگر ضروری اشیاء کے نرخ مستحکم رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت دی ہے کہ رمضان بازاروں اور عام دکانوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں فرق کو ختم کیا جائے اور ہر سطح پر سرکاری نرخنامے کی پاسداری کو یقینی بنایا جائے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ مرغی کے گوشت سمیت تمام نوٹیفائیڈ اشیاء مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت نہیں ہونے دی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اشیاء کی ترسیل اور قیمتوں کے تعین میں مڈل مین کے کردار کو مکمل طور پر ختم کیا جائے تاکہ عام شہریوں کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ عوام کو حکومتی نرخوں کے مطابق اشیاء ضروریہ میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم میں بچوں کے بخار والا سیرپ پچھلےکئی ہفتوں سے نایاب

13 دسمبر, 2024

جہلم میں آئے روز مرمت کے نام پر بجلی کی بندش؛ شہری، کاروباری افراد اور مزدور طبقہ شدید پریشان

15 فروری, 2025

پیکا ایکٹ پر جہلم پریس کلب کا اظہار تشویش، آزادی اظہار رائے پر قدغن ناقابل قبول قرار

16 جولائی, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا فلاحی ادارے عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ، سماعت سے محروم بچوں سے ملاقات

11 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں