Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیکا ایکٹ پر جہلم پریس کلب کا اظہار تشویش، آزادی اظہار رائے پر قدغن ناقابل قبول قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیکا ایکٹ پر جہلم پریس کلب کا اظہار تشویش، آزادی اظہار رائے پر قدغن ناقابل قبول قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے صحافیوں نے پیکا ایکٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

پریس کلب کے چیئرمین چوہدری عابد محمود، صدر میڈیا ون مرزا قدیر بیگ، صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس چوہدری مہربان حسین اور سرپرست اعلیٰ ڈیجیٹل میڈیا انیس الرحمن بٹ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا کہ پیکا ایکٹ آئین پاکستان کی روح کے منافی ہے اور اس کے نفاذ سے صحافت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

صحافیوں کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کو دبایا جا رہا ہے اور ملک بھر کے صحافی غیر یقینی صورتحال اور دباؤ کا شکار ہو چکے ہیں۔

صحافیوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اظہار رائے پر قدغنیں ختم کرے اور پیکا ایکٹ جیسے قوانین پر فوری نظرثانی کرے تاکہ صحافی اپنی ذمہ داریاں آزادی اور بغیر خوف کے ادا کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
33%
2 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں سردی کی شدت میں معمولی اضافے کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمت بڑھ گئی
14 نومبر, 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، بلال اظہر کیانی کی ترک سفیر سے ملاقات
14 نومبر, 2026
جہلم پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 سرچ آپریشنز کے دوران 5 ملزمان گرفتار
14 نومبر, 2026
جہلم: ریفرنڈم کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں اور 15 دسمبر تک ریفرنڈم ہو جائے گا، چوہدری فواد حسین
14 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں عطائیت کے خلاف کارروائی، غیر قانونی کلینک اور لیبارٹری سیل
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوامی مسائل کے فوری حل اور بہتر پولیس سروس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

23 اپریل, 2026

جہلم میں سبزی و فروٹ منڈی کے دکانداروں نے چوہدری مظہر کو نیا صدر منتخب کر لیا

11 مئی, 2025

جہلم میں سائن بورڈز، تجاوزات اور غیر قانونی ویگن و چنگ چی اڈوں کی بھرمار، شہری شدید مشکلات کا شکار

26 جنوری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مین بازار کا دورہ، سیوریج سکیم کی جلد تکمیل کی ہدایت

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں