Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پولیس نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ دینہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے انجام دی۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ دینہ میں درج دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب تھا اور کافی عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔ پولیس ٹیم نے خفیہ معلومات اور جدید تفتیشی ذرائع کی مدد سے ملزم کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ مقدمہ کے دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے اس موقع پر کہا کہ ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری مجرمان اور قانون شکن افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قانون سے فرار ہونے والے عناصر کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور انہیں ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، جس کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں چھوٹے چھوٹے پارک تعمیر کئے جائیں گے جس سے ضلع کی شکل بدل جائے گی، بلال اظہر کیانی

13 اپریل, 2025

جہلم میں تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی میں پیرا فورس بھی ناکام، شہری بازاروں میں تجاوزات سے پریشان

21 نومبر, 2025

جہلم میں باولے کتے کا حملہ، نوجوان سمیت 3 افراد زخمی

3 مئی, 2026

لیبیا میں پاکستانی شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار

8 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں