Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جہلم تا لِلہ زیر تعمیر 2 رویہ سڑک فنڈز کی عدم دستیابی کیس کی سماعت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جہلم تا لِلہ زیر تعمیر 2 رویہ سڑک فنڈز کی عدم دستیابی کیس کی سماعت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم تا لِلہ زیر تعمیر 2 رویہ سڑک فنڈز کی عدم دستیابی ، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن کی عدالت میں زیر سماعت ہوا۔

کیس میں ایڈووکیٹ مرزا آصف عباس کے ساتھ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عبدالعزیز اعوان اور سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ ملک مصطفیٰ کندووال، ہائی کورٹ کے سینئر وکیل محمد عارف نے عدالت میں موجود علاقے کے دیگر جونیئر وکلاء کی قیادت کرتے ہوئے جسٹس جواد حسن کے سامنے دلائل دئیے۔

ملک عبدالعزیز اعوان جو اس کیس کے سلسلے میں خصوصی طور پر لاہور سے آئے اور اس کیس کے پٹیشنر ملک عبید انواربھی اس موقع پر موجود تھے۔ علاقہ مکینوں کو پیش آنے والی مشکلات کیوجہ سے تحصیل پنڈدادنخان سے درجنوں وکلاء کیس کی سماعت کے دوران موجود رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گرین بیلٹ کی فوری بحالی علاقے کی خوبصورتی اور آلودگی کے خاتمے کیلئے ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں ریسکیو 1122 ٹاؤن اسٹیشن کا قیام،چوہدری فرخ الطاف نے افتتاح کر دیا

21 فروری, 2025

دینہ میں افغان شہری کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار

29 مارچ, 2026

پاکستانی طلبا عمان کا ای ویزا کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟

23 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں