Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود کا بورڈ آفس آمد پر پرتپاک استقبال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود کا بورڈ آفس آمد پر پرتپاک استقبال

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
6 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود کی بورڈ آفس آمد پر ڈپٹی ڈائریکٹر (آڈٹ آفیسر) کاشف رضا اور سپرنٹنڈنٹ آڈٹ برانچ جاوید احمد ساقی نے پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کرتے ہوئے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر دونوں افسران نے پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں تعلیمی بورڈ راولپنڈی مزید ترقی کرے گا اور طلبہ و طالبات کو بہتر اور معیاری تعلیمی خدمات فراہم کی جائیں گی۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے افسران کی جانب سے اظہارِ خیرسگالی اور پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ادارے میں شفافیت، احتساب، میرٹ اور بہترین تعلیمی خدمات کے فروغ کے لیے تمام افسران اور ملازمین کو باہمی تعاون، دیانت داری اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی کارکردگی کو مزید مؤثر، شفاف اور مثالی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ امتحانی نظام میں شفافیت، بروقت خدمات کی فراہمی اور طلبہ کو سہولت فراہم کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہوگا۔

تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جہاں بورڈ کے افسران نے چیئرمین کے ساتھ ادارے کی بہتری اور مستقبل کے اہداف کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
47%
6 km/h
منگل
43 °C
بدھ
44 °C
جمعرات
45 °C
جمعہ
45 °C
ہفتہ
34 °C

تازہ ترین

ضلع جہلم میں امن و امان ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 جولائی, 2026
جہلم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار، شدید گرمی میں شہری اذیت کا شکار
6 جولائی, 2026
جہلم میں تندورمالکان نےمہنگی اور کم وزن روٹی فروخت کرنی شروع کردی
6 جولائی, 2026
جہلم کی 90 سالہ قدیم تاریخی لاجپت رائے لائبریری بحال: 500 نئی کتابیں، فل ٹائم لائبریرین اور جدید سہولیات فراہم
6 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
6 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میٹرک امتحانات؛ سوہاوہ میں راجہ محمد انور کیانی کے امتحانی مراکز کے دورے

10 مارچ, 2025

جہلم میں لڑائی جھگڑا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

27 اپریل, 2026

امریکا، سعودیہ اور امارات سمیت 7 ممالک سے مزید 52 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا

13 جنوری, 2025

سوہاوہ میں سولر پلیٹیں، جنریٹر، انورٹر اور پنکھے چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

7 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں