Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بھارت؛ رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بھارت؛ رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: مودی سرکار کی متنازع پالیسی کے باعث بھارت کی صرف ایک ریاست مہاراشٹرا میں رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 1267 کسان اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگیاں ختم کرنے پر مجبور ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار نے مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسی کا پردہ فاش کردیا۔

این سی آر بی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی خودکشی کرنے کے واقعات ریاست مہاراشٹرا میں زیادہ رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے ملک بھر میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں مہاراشٹر کا حصہ 35 فیصد سے زائد رہتا ہے۔

یاد رہے کہ مودی کی کسان دشمنی پالیسی کے خلاف ملک بھر کے کسانوں نے مارچ ٹو دہلی ریلی بھی نکالی تھی اور لاکھوں کی تعداد میں کسان دارالحکومت پہنچے تھے لیکن مودی کے کان ہر جوں تک نہ رینگی تھی۔

مودی سرکار کی اس متنازع پالیسی سے کسانوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

25 مارچ, 2024

ایفل ٹاور کی تیسری منزل تزئین و آرائش کے لیے عارضی بند

8 جنوری, 2025

جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا

28 نومبر, 2023

یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی

12 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں