Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کی ندیم خادم سے ملاقات، ن لیگ میں شامل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کی ندیم خادم سے ملاقات، ن لیگ میں شامل

عرفان محبوب
عرفان محبوب
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حلقہ پی پی 25 جہلم ٹو سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری ندیم خادم اپنی انتخابی کمپین کے ساتھ ساتھ دوسرے حلقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی کے لئے بھی کمپین کرنے میں مصروف ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل مغل آباد تحصیل دینہ کے رہنماؤں نے چوہدری امجد کھٹانہ کی کاوشوں سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

چوہدری ندیم خادم نے چوہدری خالد نمبردار اور چوہدری احسن سلیمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں پی ٹی آئی مغل آباد کی قیادت نے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر چوہدری خالد محمود نمبردار، چوہدری صفدر جوئیہ ، چوہدری قاسم، مرزا فیاض مغل آباد، چوہدری ظہیر سدھ تاجپور علیہ ، چوہدری حمزہ مختار، چوہدری نعیم اقبال سابق صدر پی ٹی آئی مغل آباد، راجہ ساجد باڈو سمیت پوری ٹیم نے چوہدری ندیم خادم پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ این اے 60 جہلم ون سے لیگی امیدوار بلال اظہر کیانی اور مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے استحکام پاکستان کے امیدوار راجہ یاور کمال کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی مغل آباد کی سابق ٹیم کو چوہدری امجد علی کھٹانہ کی کاوشوں سے یکجان کیا گیا اور چوہدری ندیم خادم کو دعوت دی گئی۔

بعدازاں چوہدری ندیم خادم نے چوہدری احسن سلیمان کی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوئیہ میرا دوسرا گھر ہے، آپ سب کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے اس حلقے کے امیدواروں کی حمایت کی۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی بلال اظہر کیانی اور راجہ یاور کمال بھی یوسی مغل آباد آئیں گے، میں میاں برادران اور پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کروانے کے لئے حلقہ پی پی24 میں بھی اپنے مخلص دوستوں کے ذریعے کمپین کر رہا ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انتخابات میں کامیاب ہو کر ملک کو مسائل سے نکالیں گے، بلال اظہر کیانی

6 فروری, 2024

رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو دستیاب ہوگی

15 فروری, 2025

حکومت نے یو اے ای میں قید 4700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیے

21 دسمبر, 2024

جہلم کے شہری علاقوں میں فرنیچر کارخانوں کی سرگرمیاں عوام کے لیے عذاب بن گئیں

7 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں