Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: مین بازار میں تجاوزات کے خلاف دوبارہ آپریشن، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: مین بازار میں تجاوزات کے خلاف دوبارہ آپریشن، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ

سہیل انجم قریشی
سہیل انجم قریشی
29 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ مین بازار میں تجاوزات کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا، جس کی نگرانی چیف آفیسر بلدیہ محمد فیصل اور انچارج پیرا فورس ظہیر عباس نے کی۔

آپریشن کے دوران پٹواری شمیر علی اور دیگر عملہ بھی موقع پر موجود تھا، جبکہ بازار میں قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔

اس موقع پر انچارج پیرا فورس ظہیر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات قائم کرنے والے دکانداروں کو سختی سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر تجاوزات ختم کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

چیف آفیسر بلدیہ محمد فیصل کا کہنا تھا کہ شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: انجمن شہریان کے نومنتخب عہدیداران کی پروقار تقریب حلف برداری ہفتہ کو منعقد ہو گی

6 فروری, 2026

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں کو منجمد کرنے کا اعلان

15 اکتوبر, 2023

‏پنڈدادنخان میں قریبی رشتہ داروں میں جھگڑا، فائرنگ سے تین نوجوان شدید زخمی

20 اپریل, 2024

پنڈ دادنخان میں پاک فوج کے حق میں شاندار ریلی، شہریوں، سول سوسائٹی اور صحافیوں کی بھرپور شرکت

13 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں