Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب اجلاس سے پاکستان کے وقار اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، ملک احمد خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے کامیاب اجلاس سے پاکستان کے وقار اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، ملک احمد خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی کامیابی سے پاکستان کی میزبانی میں ملک کی عزت و وقار میں نہ صرف اضافہ ہوا بلکہ یہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ اور حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کرنے سکیورٹی صورتحال کو کنٹرول کرنے پر اعتماد کا اظہار بھی ہے۔

ان خیالات کا اظہار اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے جنیوا انسانی حقوق کی ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد وطن واپسی کے دوران برطانیہ کے شہر برمنگھم میں مختصر قیام کے دوران قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ کے چیئرمین راجہ محمد اشتیاق کی رہائش گا ہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر ممبر آف پارلیمنٹ بیرسٹر ایوب خان، ملک جاوید اعوان ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان، بیرسٹر محمد عمر بن یامین،ڈاکٹر اعجاز علی، عبدالوحید خان ایم پی کے پرنسپل سیکریٹری چوہدری سعید ،پروفیسر نوید انجم باجوہ اور دیگر موجود تھے۔

میزبان راجہ اشتیاق خان نے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ وطن سے آنے والوں کو ویلکم کیا ہے۔ پاکستان سے باہر سب سے زیادہ پاکستانی اس شہر برمنگھم میں آباد ہیں اوررسیز کمیونٹی کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ وطن کے ساتھ منسلک رہے اور مضبوط بھی رہے۔

ممبر آف پارلیمنٹ بیرسٹر ایوب خان کا کہنا تھا ہماری کوشش ہے پاکستان و برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کریں۔ہم پاکستان کا مثبت امیج بلند کرنے میں جہاں تک ممکن ہو سکے کوشش کرتے رہیں گے ۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ا سپیکر ملک احمد خان کا کہناتھا کہ اس وقت ملک میں سازشی عناصر سرگرم ہیں ملک دشمنی میں وہ اس قدر آگے بڑھ گئے ہیں کہا نہیں ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی اور انہوں نے طرح طرح کے پروپیگنڈے شروع کر د یئے ہیں۔ برطانیہ میں فار رائٹس کے پرتشدد مظاہروں پر جس طرح حکومت برطانیہ نے چند روز کے اندر کریک ڈاؤن کیا عدالتیں24گھنٹے کھلی رہی اورسخت فیصلے سنائے گئے اور حالات کنٹرول ہو ئے ایسے ہی سوشل میڈیا پر اصلاحات کر کے صورتحال کو کنٹرول کریں گے۔ حکومت پاکستان کی پہلی ترج جیح ہے کہ ملک پر امن ہو۔

انہو ں نے کہا کہ چین، روس اور بھارت جیسے بڑے ممالک کے نمائندوں کی آمد پاکستان پر اعتماد ہے گوادر پورٹ جیسے میگا پراجیکٹ سے اس خطے کی تقدیر بدل جائے گی اس لیے ملک دشمن عناصر اس ساوتھ ایشین میں بد امنی کے خواں ہیں اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان نژاد کونسلر شکیل احمد نے میئر راچڈیل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، کمیونٹی کی مبارکباد

25 مئی, 2024

سارہ شریف قتل کیس؛ جہلم کے رہائشی والد نے بچی کو سالوں تک تشدد کا نشانہ بنایا، کیس کی سماعت نے سب کو چونکا دیا

2 نومبر, 2024

کونسلر عابد چوہان برطانیہ میں قزاقستان کے اعزازی قونصل جنرل مقرر، پاکستانی، کشمیری کمیونٹی کی مبارکباد

14 اکتوبر, 2024

متحدہ عرب امارات میں علمی ، ادبی تنظیم "زیک انٹرنیشنل لٹریری اینڈ پرفارمنگ آرٹ فورم” کا قیام

18 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں