Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان، پیٹرول 40 ، ڈیزل15روپے سستا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان، پیٹرول 40 ، ڈیزل15روپے سستا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہو گیا ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

مٹی کا تیل 22 روپے 43 پیسے فی لیٹر سستا ہوا ہے۔ اب مٹی کے تیل کی نئی قیمت 214 روپے 85 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں حکومت نے ڈیزل پر لیوی میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈیزل پر لیوی کی شرح 55 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ جب کہ پیٹرول پر لیوی کی شرح 60 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس سے قبل یکم اکتوبر کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی تھی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے38 پیسے فی لیٹر ہو گئی تھی۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے18 پیسے فی لیٹر ہو گئی تھی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث قیمتیں کم کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق روپےکی قدر میں بہتری سے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے گزشتہ ہفتے کے دوران طلب کی غیر یقینی صورتحال، مضبوط امریکی ڈالر، افراط زر کے دباؤ اور بڑھتی ہوئی رسد کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ نمایاں کمی کا حوالہ دیا تھا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اپنے آخری 15 روزہ اعلان میں وزارت خزانہ نے ملک کے مہنگائی سے تنگ عوام کو کچھ ریلیف فراہم کیا ہے اور اگلے 15 دنوں کے لیے پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہفتہ وارمہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

26 اکتوبر, 2024

جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 28 مئی سے یکم جون تک طوفانی بارش کا امکان

27 مئی, 2024

ضلع جہلم میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

21 اپریل, 2025

پنجاب میں ڈینگی بے قابو، جہلم میں بھی دو کیس رپورٹ

24 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں