Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سعودی عرب میں پاکستانی جڑی ہوئی بچیوں فاطمہ اور مشاعل کے کامیاب آپریشن پر بچی کے والد نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچیوں کے والد کا کہنا تھا کہ سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے میری بچیوں کو جو دیا ہے اس پر شکر گزار ہوں۔ بہت خوش ہوں کہ اب دونوں بچیاں معمول کی زندگی گزار رہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی بچیوں فاطمہ اور مشاعل نے بھی سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے شاہ سلمان مرکز کے سربراہ ڈاکٹر الربیعہ اور ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ سوات سے تعلق رکھنے والی جڑی ہوئی ان دو بچیوں کو علیحدہ کرنے کے لیے 2016 میں آپریشن کیا گیا تھا، پیٹ اور سینے سے دونوں بچیاں جڑی ہوئی تھیں۔

اب تک سعودی عرب میں 22 ملکوں کے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے 118 بچوں کے کامیاب آپریشن کئے جاچکے ہیں۔

سعودی عرب میں تین دہائی قبل اس نوعیت کا آپریشن کرنا انتہائی اہم پیش رفت اور چیلنج سمجھا جاتا تھا۔

اس وقت کی رپورٹوں کے مطابق آپریشن میں کامیابی کا تناسب 55 سے 60 فیصد تھا تاہم پہلا کامیاب آپریشن سیامی بچوں کے آپریشن کے میدان میں ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر نفرت اورتباہی کی آگ بجھائی جا سکتی ہے، ڈاکٹر پیر ساجد الرحمٰن

2 جون, 2024

سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کا برسلز میں فلسطینی سفارتخانے کا دورہ

19 اکتوبر, 2023

مجموعی طور پر الیکشن شفاف ہوئے، عمر توحیدی

11 فروری, 2024

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری پر قسمت مہربان

2 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں