Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میاں نواز شریف کی ن لیگ برطانیہ کے کارکنوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، استعفے واپس لینے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میاں نواز شریف کی ن لیگ برطانیہ کے کارکنوں کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی، استعفے واپس لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لیڈز: پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے ناراض کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے اعلیٰ قیادت نے نوٹس لے لیا۔

اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یوکے کے جنرل سیکرٹری حاجی سیف احمد نے لاہور میں قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطا نیہ میں پارٹی ورکروں کے تحفظات اور استعفوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف نے ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب اور پرسنل سیکرٹری راشد نصراللہ کو حاجی سیف احمد سے یوکے پارٹی ورکروں کے بارے میں مکمل تفصیلات لینے کی ہدایت کی۔

پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ یوکے پارٹی ورکرز مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ وہ بہت جلد پارٹی ورکرز سے ملاقات کریں گے اور ان کے تحفظات دور کریں گے۔ انہوں نے پارٹی ورکروں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر استعفے واپس لے کر پارٹی کے لیے کام کریں۔

واضح رہے پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ویسٹ یارکشائر کے عہدے دوران نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے استعفے صدر مسلم لیگ ن یارکشائر اینڈ ہمبرسایئڈ کے صدر اسد بٹ کو پیش کر دیئے تھے۔

انہوں نے استعفے قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا وہ اعلیٰ قیادت سے بات کر کے ان پارٹی ورکروں کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ یو کے پارٹی ورکرز کے تحفظات دور کرنے کے لیے ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب اور پرسنل سیکرٹری راشد نصراللہ نے حاجی سیف احمد سے ملاقات کی اور یوکے پارٹی ورکروں کی مایوسی اور استعفوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت جلد یو کے میں اکر پارٹی ورکروں کے تحفظات کو دور کریں گے۔

اس موقع پر انہوں نے یارکشائر اینڈ ہمبرسایئڈ کے صدر اسد بٹ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور کہا کہ پارٹی ورکرز کو میرا پیغام دیں کہ اپنے استعفے فوری طور پر واپس لیں اور وہ یو کے اکر ان کے تحفظات کو دور کریں گے۔ راشد نصراللہ نے حاجی سیف احمد اور اسد بٹ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
63%
2 km/h
اتوار
24 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دبئی میں پاکستانی شہری 37 لاکھ روپے سے زائد کا انعام جیت گیا

27 اگست, 2024

بنگلہ دیش میں ہائی کمیشن کا پاکستانی طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

17 جولائی, 2024

زندگی سیرت طیبہ ؐ کے مطابق گزارنے سے دنیا و آخرت سنورسکتی ہے، علمائے کرام

27 ستمبر, 2024

امارات میں غیر ہنرمند پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے بند

4 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں