Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سنگ دل خالہ نے بہن سے جھگڑے پر بھانجی اور بھانجے کو نہر میں پھینک دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سنگ دل خالہ نے بہن سے جھگڑے پر بھانجی اور بھانجے کو نہر میں پھینک دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سنگ دل خالہ نے بہن کے ساتھ جھگڑے پر بھانجے اور تین بھانجیوں کو اغوا کرلیا جس میں سے دو کو نہر میں پھینک دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ ریتانوالی گراؤنڈ نوشہرہ روڈ پر بہن کے ساتھ جھگڑے پر ملزمہ نازیہ نے اپنے بھانجے اور تین بھانجیوں کو اغوا کرلیا۔

بچے اپنی والدہ کے ہمراہ ننھیال آئے ہوئے تھے جہاں انکی والدہ اور خالہ کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔
ملزمہ نازیہ اپنی بہن سے انتقام لینے کیلئے بچوں کو چیز دلوانے کے بہانے گھر سے لیکر چلی گئی۔ ملزمہ کی بچوں کو گھر سے لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سا منے آگئی۔

بچوں کے والد کی مدعیت میں پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر کے ملزمہ کو حراست میں لیا جہاں اُس نے دوران تفتیش دو بچوں کو نہر میں پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔

اغوا ہونے والے بچوں میں ساڑھے پانچ سالہ سحر، ساڑھے تین سالہ اسوہ، اڑھائی سالہ بسمہ اور ڈیڑھ سالہ فرحان شامل ہیں۔

پولیس نے دو بچوں سحر اور اسوہ کو برآمد کرکے والدین کے حوالے کردیا۔ ملزمہ کی نشاندہی پر اپر چناب نہر میں بسمہ اور فرحان کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں نقب زنی میں ملوث ملزم مرچو گرفتار، مال مسروقہ برآمد

12 دسمبر, 2024

اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ ہوں گے، فیس کتنی مقرر؟

17 دسمبر, 2024

سوہاوہ: بڑاگواہ میں فٹنس کیمپ کا انعقاد، 130 سے زائد نوجوان کھلاڑیوں کی رجسٹریشن

8 جون, 2026

جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کے لائسنس بنانے کیلئے26 اپریل کی ڈیڈ لائن

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں