Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ شہریوں کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اس مقصد کے لیے نکاسی آب، تجاوزات کے خاتمے اور شہر کی تزئین و آرائش سے متعلق ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم شہر کے تفصیلی دورے کے دوران کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مشین والا سے سلمان پارس تک زیرِ تعمیر نئی سیوریج لائن اور نالوں کی تعمیر کا جائزہ لیا اور جاری کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے غلہ منڈی میں تجاوزات کی شکایات پر موقع پر کارروائی کرتے ہوئے میونسپل حکام کو فوری طور پر تمام تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمٰن اور میونسپل کمیٹی حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ ختم کی گئی تجاوزات کو دوبارہ لگانے کی ہرگز اجازت نہ دی جائے اور تمام بازاروں اور ملحقہ گلیوں میں تجاوزات کے خلاف بلاتاخیر کارروائی کی جائے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے مین بازار کا بھی دورہ کیا جہاں سیوریج لائن کی تنصیب کے بعد ٹف ٹائل بچھانے کا کام جاری ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ٹف ٹائل کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ بازار میں معمول کی کاروباری سرگرمیاں بحال ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، دو افراد زخمی

4 ستمبر, 2024

جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار اور شہ زور ٹرک میں تصادم، پانچ افراد زخمی

25 فروری, 2025

جہلم: انتظامیہ کی عدم توجہی، رمضان میں دن کے اوقات میں کھانے پینے کی اشیاء کی کھلے عام فروخت جاری

6 مارچ, 2026

محکمہ داخلہ پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس جہلم کے زیر اہتمام سیمینار

16 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں