Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اولڈ جی ٹی روڈجہلم سے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا عوامی مطالبہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اولڈ جی ٹی روڈجہلم سے شاندار چوک تک سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا عوامی مطالبہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شاندار چوک سے جادہ چوک تک 2 رویہ سڑک بننے سے ٹریفک کے بہاؤ میں اضافہ، سڑک پر روشنی نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے جادہ تا شاندار چوک سٹریٹ لائٹس نصب کروانے کا مطالبہ کردیا۔

شہریوں نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جی ٹی روڈ جادہ سے شاندار چوک تک 2 رویہ سڑک تعمیر ہو چکی ہے لیکن جادہ تا شاندار چوک اولڈ جی ٹی روڈ پر سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کیوجہ سے شہریوں کو پید ل چلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

شہریوں نے کہا کہ اولڈ جی ٹی روڈ پر سٹریٹ لائٹس نصب کردی جائیں تو شہریوں کی مشکلات میں کمی کے ساتھ ساتھ چوری چکار ی کے خوف کا خاتمہ ہو سکے گا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے اندرون شہر کو چار چاند لگا دیئے گئے ہیں، جادہ تا شاندار چوک سٹریٹ لائٹس نصب ہونے سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس نے اسلحے کی بھاری کیمپ کی اسملنگ ناکام بنا دی، گینگ کے 2 کارندے گرفتار

12 فروری, 2025

آدھی پی ٹی آئی انقلاب اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے، فواد چوہدری

18 جنوری, 2026

جہلم میں دودھ اور دہی کے نام پر مبینہ طور پر مضر صحت لیکوئیڈ فروخت ہونے لگا

10 جون, 2026

جہلم میں پرائیویٹ سکولز مالکان کی جانب سے فیسوں کی غیر قانونی وصولی جاری، شہری پریشان

30 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں