Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر ایک اور مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر ایک اور مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر ایک اور مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کی عدالت نے تھانہ ڈومیلی میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر مجرم شہریار عرف شیری کو 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق عدالت نے تھانہ ڈومیلی میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 51/24 بجرم CNSA 9(1)6C کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم شہریار عرف شیری کو سزا کا حکم دیا۔

ترجمان کے مطابق مجرم شہریار عرف شیری نے سال 2024ء میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔ جہلم پولیس نے جدید تفتیشی اور تکنیکی ذرائع کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور مقدمہ کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق مقدمہ کی مؤثر پیروی اور تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے مجرم شہریار عرف شیری کو 10 سال قید اور ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ معاشرے کو اس لعنت سے پاک کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
53%
1 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری، سال 2025 میں 138 گینگز گرفتار، ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

3 جنوری, 2026

پی ٹی سی ایل پنشنرز کی پنشن بغیر اطلاع بند، ہزاروں معمر افراد کسمپرسی کا شکار

18 مئی, 2025

سوہاوہ: بڑاگواہ کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل کراس وکٹ ٹورنامنٹ، اسامہ جوجی نے 6 چھکے لگا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

16 جون, 2025

پنڈدادنخان میں صاف ستھرا پنجاب مہم کے دعوے دھرے کے دھرے، شہری مشکلات کا شکار

15 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں