Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایس ایل ایس کالج جہلم کا سب سے قدیم تعلیمی ادارہ اور ضلع میں معیاری تعلیم کی روشن مثال ہے، میاں مظہر حیات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایس ایل ایس کالج جہلم کا سب سے قدیم تعلیمی ادارہ اور ضلع میں معیاری تعلیم کی روشن مثال ہے، میاں مظہر حیات

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میاں مظہر حیات نے کہا کہ ایس ایل ایس کالج کو جہلم کا سب سے پرانا تعلیمی ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

سی ای او ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جہلم میاں مظہر حیات نے ایس ایل ایس کالج میں آئلز ٹیسٹ سینٹر کے قیام پر منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایل ایس کالج ضلع جہلم میں آئلز کے لیے برٹش کونسل کا واحد گولڈ پارٹنر اور ایوارڈز ہولڈر ادارہ ہے، جو اس کی تعلیمی خدمات، شفاف نظام اور اعلیٰ معیار کا واضح ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئلز ٹیسٹ کی سہولت جہلم میں فراہم ہونے سے طلبہ و طالبات کو اسلام آباد اور لاہور جانے کی زحمت سے نجات مل گئی ہے اور اب وہ اپنے ہی شہر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق امتحان دے سکتے ہیں۔

میاں مظہر حیات نے ٹیسٹ ڈے کے موقع پر ایس ایل ایس کالج کا دورہ کیا اور آئلز ٹیسٹ کے دوران اختیار کیے گئے اقدامات، سخت سیکیورٹی، ہائی سیکریسی اور اسلام آباد و لاہور کے مساوی ہائی اسٹینڈرڈ انتظامات کو سراہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ضلع جہلم میں عوامی فلاح، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں بہتری کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایس ایل ایس کالج مستقبل میں بھی تعلیمی میدان میں نمایاں کردار ادا کرتا رہے گا اور نوجوان نسل کے لیے روشن مواقع پیدا کرے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا ڈیم سے سستی پن بجلی کی پیداوار بند ہو گئی

17 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں غریب محنت کش کی 22 بکریاں اور بکرے دن دیہاڑے چوری

15 مارچ, 2025

لیبیا کے ڈنکی پوائنٹس جہاں سے پاکستانی ’یورپ جا سکتے ہیں نہ واپس آ سکتے ہیں‘

2 فروری, 2025

اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کم آمدنی والے گھرانوں کے لئے بڑی نعمت ہے، چوہدری فرخ الطاف

3 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں