Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا مقصد نواز شریف کے بیانیے کو فروغ دینا ہے، میاں محمد صغیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا مقصد نواز شریف کے بیانیے کو فروغ دینا ہے، میاں محمد صغیر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن بحرین کے سوشل میڈیاٹیم کے ہیڈ میاں محمد صغیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم (SMT ) کا مقصد اپنے قائد محمد نواز شریف کے بیانیے کو فروغ دینا ہے۔ بحرین میں ہماری ٹیم اور دیگر ممالک میں مقیم ن لیگ کے کارکنان اخلاقیات کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کا مثبت انداز میں جواب دیتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار میاں محمد صغیر نے دبئی میں اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشا ئیہ میں ن لیگ متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں اور کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مسلم لیگ ن بحرین کی سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ میاں محمد صغیر کے اعزاز میں عشا ئیہ کا اہتمام مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سرپرست چودھری خالد بشیر اور ندیم بٹ نے کیا تھا جس میں سمیع اللہ بٹ، محمد حماد، عدیل عباسی اور دیگر پارٹی کارکنوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ہر دور حکومت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، عوام کو ان کے بنیادی حقوق ملے اور مہنگائی و بیروزگاری میں کمی واقع ہوئی –

چودھری خالد بشیر نے کہا کہ بیرون ملک رہتے ھوئے ہم مسلم لیگ ن کے ویژن اور مشن کی ترویج و اشاعت کا کام کر رہے ہیں- مسلم لیگ ن کی اوورسیز تنظیمیں پاکستان میں مسلم لیگ کو سپورٹ کر رہی ہیں جس سے ملک میں ن لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو رہا ہے۔

میاں محمد صغیر اور چودھری خالد بشیر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ن لیگ کا سوشل میڈیا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے جو ہر منفی پروپیگنڈے کا بھر پور جواب دینے کی اہلیت رکھتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گلاسگو: پاکستان نژاد 13 سالہ لڑکا چاقو کے وار سے شدید زخمی

18 مارچ, 2024

ایران میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی ایک اور بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

26 اگست, 2024

سعودی عرب میں پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

25 نومبر, 2024

برطانیہ؛ پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید

30 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں