Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میونیخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک سپر میسو بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند کرلیا۔

زمین سے 300 نوری سال سے زیادہ فاصلے پر واقع ورگو کونسٹیلیشن میں موجود بلیک ہول خاموشی سے کہیں پوشیدہ تھا لیکن 2019 میں بغیر کسی انتباہ کے دوبارہ فعال ہوگیا اور سورج سے ایک لاکھ گنا بڑے اس بلیک ہول نے اچانک قریب میں موجود کہکشاں سے مواد کھینچنا شروع کر دیا۔

بھاری مقدار میں روشنی خارج کرنے کی وجہ سے سائنس دانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے اس کے فعال ہونے کے منظر کا مشاہدہ کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جو ہماری کہکشاں کے مرکز میں بھی ہو سکتا ہے۔

کچھ عرصہ پہلے تک SDSS1335+0728 نامی کہکشاں بس ایک مدھم اور عدم دلچسپی کے باعث خلائی حصہ تھی لیکن دسمبر 2019 میں دائنس دانوں نے ایک ستارے کی جانب سے بھاری مقدار میں انفرا ریڈ، الٹرا وائلٹ اور قابلِ دید روشنی کا مشاہدہ کیا۔

تحقیق کی سربراہ مصنفہ پاؤلا سنچیز سایز کا کہنا تھا ’تصور کریں آپ ایک دور دراز کہکشاں کا سالوں تک مشاہدہ کریں اور ہمیشہ پُر سکون اور غیر فعال دکھائی دے۔ اچانک اس کا مرکز روشنی میں ماضی میں دیکھے جانے والے وقوعوں کے برعکس ڈرامائی تبدیلیاں دکھانا شروع کردے۔

حاصل ہونے والے ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کہکشاں چار گنا زیادہ الٹرا وائلٹ شعاعیں، دگنی انفرا ریڈ شعاعیں پیدا کرنے کے ساتھ اب ایکس ریز بھی خارج کر رہی ہے اور یہ ڈیٹا بتاتا ہے کہ بلیک ہول فعال ہوچکا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟

29 جنوری, 2024

گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرائے گا

26 مئی, 2024

پاکستان میں ’بلیو اسکائی‘ کی سروسز میں بھی خلل کی شکایات

19 نومبر, 2024

سال کا پہلا ون پلس ایس 3 متعارف

6 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں