Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 2712 افراد کو ریسکیو کیا گیا، 84 افراد جان کی بازی ہار گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ ستمبر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 2712 افراد کو ریسکیو کیا گیا، 84 افراد جان کی بازی ہار گئے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
1 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم انجینئر سعید احمد کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں ادارے کی ماہ ستمبر 2025 کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2712 افراد کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد 1550 مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا کہ ستمبر کے دوران ریسکیو کی ہیلپ لائن پر 12413 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 2703 ایمرجنسی کالز تھیں۔ ان ایمرجنسیز میں 379 روڈ ٹریفک حادثات، 1906 میڈیکل ایمرجنسیز، آگ لگنے کے 11 واقعات، کرائم سے متعلق 36 ایمرجنسیز، 2 عمارت گرنے کے واقعات اور 369 متفرق ایمرجنسیز شامل تھیں۔ ان واقعات میں مجموعی طور پر 84 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جن میں اکثریت میڈیکل ایمرجنسیز کی تھی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ریسکیو 1122 جہلم نے بہتر کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اوسطاً 9 منٹ کے ریسپانس ٹائم کے اندر متاثرین کو ریسکیو کیا۔ علاوہ ازیں حالیہ سیلابی صورتحال میں ریسکیو 1122 جہلم کی ٹیموں نے وزیرآباد، گوجرانوالہ، بہاولنگر، وہاڑی اور ملتان میں سینکڑوں افراد کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

کمیونٹی سیفٹی پروگرام کے تحت ریسکیو کی جانب سے مختلف اداروں میں فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی کی ٹریننگز کا انعقاد کیا گیا، جبکہ یونین کونسل سطح پر کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی تشکیل اور سکاوٹس کے لئے CADRE ٹریننگ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

مزید برآں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت ضلع جہلم سے 105 مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے راولپنڈی، اسلام آباد اور سرگودھا کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے ریسکیورز کی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 جہلم کی ٹیم ہر وقت آفات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور کسی بھی ناگہانی صورتحال میں عوام کو بہترین سروسز فراہم کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، مفت ادویات اور بہتر سہولیات کی ہدایت

14 اپریل, 2026

جہلم شہر کے مرغی بازار کی نالیاں شاپنگ بیگزز اور گندگی سے بھر گئیں

25 اکتوبر, 2024

جہلم میں 58 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

14 اکتوبر, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

8 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں