دینہ میں لڑائی جھگڑا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیل کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان منظر حسین اور عاطف الیاس کو گرفتار کر لیا،منظر حسین سے کلاشنکوف معہ ایمو نیشن اور ملزم عاطف الیاس سے پسٹل 30 بور معہ ایمو نیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button