Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایڈمنسٹریٹر پنجاب ایمرجنسی سروس سید کمال عابد کا ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ، فلیش فلڈ میں کارکردگی کو سراہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایڈمنسٹریٹر پنجاب ایمرجنسی سروس سید کمال عابد کا ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ، فلیش فلڈ میں کارکردگی کو سراہا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
26 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈمنسٹریٹر پنجاب ایمرجنسی سروس سید کمال عابد نے ریسکیو 1122 جہلم کا دورہ کیا۔ ان کا یہ دورہ سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا۔

ریسکیو اسٹیشن پہنچنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور فلیش فلڈ سے متعلق مکمل بریفنگ دی۔ ایڈمنسٹریٹر نے فلیش فلڈ کے دوران ریسکیو 1122 جہلم کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ٹیم نے جانفشانی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے اپنے دورے کے دوران اکاؤنٹس سیکشن، مینٹیننس سیکشن، اسٹور روم اور کنٹرول روم کا تفصیلی معائنہ کیا اور ایمرجنسی آلات و گاڑیوں کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر سید کمال عابد نے ریسکیو اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں بھی ہر قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 جہلم کی ٹیم عوام کو فوری اور مؤثر امداد فراہم کرنے کے مشن کو مثالی انداز میں انجام دے رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سیلابی صورتحال میں بھی پاک فوج فرنٹ لائن پر، قوم کو اپنی فوج پر فخر ہے، چوہدری عابد محمود

29 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

15 اپریل, 2025

جہلم میں پولیس نے 42 سالہ شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، شوٹرز سمیت 4 ملزمان گرفتار

29 نومبر, 2025

جہلم کے بازاروں، سڑکوں اور چوک چوراہوں میں ایک بار پھر تجاوزات کا سلسلہ شروع

21 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں